🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. باب السَّهْوِ فِي الصَّلاَةِ وَالسُّجُودِ لَهُ:
باب: نماز میں بھولنے اور سجدہ سہو کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 573 ترقیم شاملہ: -- 1289
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى صَلَاتَيِ الْعَشِيِّ، بِمَعْنَى حَدِيثِ سُفْيَانَ.
(سفیان کے بجائے) حماد نے ہمیں حدیث بیان کی (کہا:) ہمیں ایوب نے محمد بن سیرین سے حدیث سنائی، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دوپہر کے بعد کی دو نمازوں میں سے ایک نماز پڑھائی (آگے سفیان (بن عیینہ) کے ہم معنی حدیث سنائی۔) [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1289]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوپہر کی ایک نماز پڑھائی، سفیان کے ہم معنی حدیث سنائی۔ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1289]
ترقیم فوادعبدالباقی: 573
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
👤←👥محمد بن سيرين الأنصاري، أبو بكر
Newمحمد بن سيرين الأنصاري ← أبو هريرة الدوسي
ثقة ثبت كبير القدر لا يرى الرواية بالمعنى
👤←👥أيوب السختياني، أبو عثمان، أبو بكر
Newأيوب السختياني ← محمد بن سيرين الأنصاري
ثقة ثبتت حجة
👤←👥حماد بن زيد الأزدي، أبو إسماعيل
Newحماد بن زيد الأزدي ← أيوب السختياني
ثقة ثبت فقيه إمام كبير مشهور
👤←👥سليمان بن داود العتكي، أبو الربيع
Newسليمان بن داود العتكي ← حماد بن زيد الأزدي
ثقة
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 1289 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 1289
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
اَلْعَشِيِّ:
سورج کے ڈھلنے سے غروب تک کے وقت کو کہتے ہیں،
جس میں ظہر اور عصر کی نمازیں آتی ہیں۔
(2)
اِسْتَنَدَ اِلَيْهَا:
اس پر ٹیک لگائی،
اس کے سہارے پر کھڑے ہوئے۔
(3)
جِذْعٌ:
درخت کاٹنا،
مقصود درخت کی لکڑی ہے،
اس لیے ضمیر مونث لوٹائی ہے جب کہ جِذْع مذکر ہے۔
(4)
سَرَعَانُ النَّاسِ:
جلد باز،
مسجد سے جلدی نکلنے والے لوگ،
بعض حضرات نے اس کو سُرْعَان پڑھا ہے۔
اور یہ سَرِيْعٌ کی جمع ہے،
جلدی کرنے والا۔
(5)
قُصِرَتْ:
کم کر دی گئی ہے۔
قَصُرَتْ کم ہوگئی ہے۔
(6)
ذُوالْیَدَیْن:
لمبے ہاتھ والا۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 1289]

Sahih Muslim Hadith 1289 in Urdu