🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. باب استحباب التبكير بالعصر:
باب: عصر اول وقت پڑھنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 625 ترقیم شاملہ: -- 1416
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، وَشُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاق الدِّمَشْقِيُّ ، قَالَا: حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ بِهَذَا الإِسْنَادِ ، غَيْرَ أَنَّهُ، قَالَ: كُنَّا نَنْحَرُ الْجَزُورَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بَعْدَ الْعَصْرِ، وَلَمْ يَقُلْ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَهُ.
اسحاق بن ابراہیم نے کہا: ہمیں عیسیٰ بن یونس اور شعیب بن اسحاق دمشقی نے خبر دی، ان دونوں نے کہا: ہمیں اوزاعی نے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی، البتہ انہوں (اسحاق) نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں عصر کے بعد اونٹ ذبح کرتے تھے، نہیں کہا: ہم آپ کے ساتھ نماز پڑھتے تھے۔ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1416]
امام صاحب ایک اور استاد سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں، البتہ اتنا فرق ہے کہ انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں عصر کے بعد اونٹ نحر کرتے تھے۔ انہوں نے یہ نہیں کہا: ہم نماز میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوتے تھے۔ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1416]
ترقیم فوادعبدالباقی: 625
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الرحمن بن عمرو الأوزاعي، أبو عمروثقة مأمون
👤←👥شعيب بن إسحاق القرشي، أبو محمد
Newشعيب بن إسحاق القرشي ← عبد الرحمن بن عمرو الأوزاعي
ثقة
👤←👥عيسى بن يونس السبيعي، أبو محمد، أبو عمرو
Newعيسى بن يونس السبيعي ← شعيب بن إسحاق القرشي
ثقة مأمون
👤←👥إسحاق بن راهويه المروزي، أبو يعقوب
Newإسحاق بن راهويه المروزي ← عيسى بن يونس السبيعي
ثقة حافظ إمام
Sahih Muslim Hadith 1416 in Urdu