صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
38. باب بيان ان اول وقت المغرب عند غروب الشمس:
باب: مغرب کا اول وقت غروب شمس سے ہے۔
ترقیم عبدالباقی: 637 ترقیم شاملہ: -- 1442
وحَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاق الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبُو النَّجَاشِيِّ ، حَدَّثَنِي رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ بِنَحْوِهِ.
شعیب بن اسحاق دمشقی نے اوزاعی سے سابقہ سند کے ساتھ رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کی، کہا: ہم مغرب کی نماز ادا کرتے (آگے پچھلی حدیث کی طرح ہے۔) [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1442]
امام صاحب ایک اور استاد سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1442]
ترقیم فوادعبدالباقی: 637
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 1442 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 1442
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مغرب کی نماز عموماً اوّل وقت میں ہی پڑھتے تھے بلا کسی عذر اور مجبوری کے اس میں زیادہ تاخیر روا نہیں رکھتے تھے۔
فوائد ومسائل:
ان احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مغرب کی نماز عموماً اوّل وقت میں ہی پڑھتے تھے بلا کسی عذر اور مجبوری کے اس میں زیادہ تاخیر روا نہیں رکھتے تھے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 1442]
عطاء بن صهيب الأنصاري ← رافع بن خديج الأنصاري