صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
1. باب صَلاَةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا:
باب: مسافر کی نماز کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 693 ترقیم شاملہ: -- 1588
وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، حَدَّثَنَا أَبِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَاق ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: خَرَجْنَا مِنَ الْمَدِينَةِ إِلَى الْحَجِّ، ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَهُ.
شعبہ نے کہا: مجھے یحییٰ بن ابی اسحاق نے حدیث سنائی، کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ بیان کرتے تھے کہ ہم حج کے لیے مدینہ سے چلے۔ پھر مذکورہ بالا روایت بیان کی۔ [صحيح مسلم/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 1588]
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”ہم حج کے لیے مدینہ سے چلے“، پھر انہوں نے مذکورہ بالا روایت بیان فرمائی۔ [صحيح مسلم/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 1588]
ترقیم فوادعبدالباقی: 693
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 1588 in Urdu
يحيى بن أبي إسحاق الحضرمي ← أنس بن مالك الأنصاري