صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
56. باب بين كل اذانين صلاة:
باب: اذان اور اقامت کے درمیان نوافل کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 838 ترقیم شاملہ: -- 1941
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " فِي الرَّابِعَةِ لِمَنْ شَاءَ ".
جریری نے عبداللہ بن بریرہ سے، انہوں نے حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کی، مگر انہوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چوتھی مرتبہ فرمایا: ”اس کے لیے جو چاہے۔“ [صحيح مسلم/کتاب فضائل القرآن وما يتعلق به/حدیث: 1941]
مصنف صاحب اپنے دوسرے استاد سے یہی روایت بیان کرتے ہیں، مگر اس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چوتھی مرتبہ فرمایا: ”لِمَنْ شَاءَ“ جو چاہے (پڑھے)۔ [صحيح مسلم/کتاب فضائل القرآن وما يتعلق به/حدیث: 1941]
ترقیم فوادعبدالباقی: 838
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 1941 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 1941
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جس طرح مغرب کے سوا چاروں نمازوں میں اذان اور تکبیر کے درمیان سنن مؤکدہ یا نوافل ہیں اسی طرح مغرب کی نماز سے پہلے بھی دو رکعت نفل ہیں۔
فوائد ومسائل:
جس طرح مغرب کے سوا چاروں نمازوں میں اذان اور تکبیر کے درمیان سنن مؤکدہ یا نوافل ہیں اسی طرح مغرب کی نماز سے پہلے بھی دو رکعت نفل ہیں۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 1941]
عبد الله بن بريدة الأسلمي ← عبد الله بن مغفل المزني