صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
13. باب فِي كَفَنِ الْمَيِّتِ:
باب: میت کو کفن دینے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 941 ترقیم شاملہ: -- 2181
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، وَابْنُ عُيَيْنَةَ ، وابن إدريس ، وعبدة ، ووكيع . ح وحدثناه يحيى بن يحيى ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ كُلُّهُمْ، عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِمْ قِصَّةُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ.
حفص بن غیاث، ابن عیینہ، ابن ادریس، عبدہ، وکیع اور عبدالعزیز سب نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور ان کی حدیث میں عبداللہ بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کا واقعہ نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الجنائز/حدیث: 2181]
مصنف صاحب نے یہی روایت اپنے دو اور اساتذہ سے بیان کی ہے، مگر ان کی حدیث میں عبداللہ بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کے واقعے کا ذکر نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الجنائز/حدیث: 2181]
ترقیم فوادعبدالباقی: 941
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 2181 in Urdu
عبد العزيز بن محمد الدراوردي ← هشام بن عروة الأسدي