صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
6. باب إثم مانع الزكاة:
باب: زکوٰۃ نہ دینے کا عذاب۔
ترقیم عبدالباقی: 987 ترقیم شاملہ: -- 2294
وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ بَدَلَ " عَقْصَاءُ ": " عَضْبَاءُ "، وَقَالَ: " فَيُكْوَى بِهَا جَنْبُهُ وَظَهْرُهُ "، وَلَمْ يَذْكُر: " جَبِينُهُ "،
روح بن قاسم نے کہا: ہمیں سہیل بن ابی صالح نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور «عقصاء» (مڑے ہوئے سینگوں والی) کے بجائے «عضباء» (ٹوٹے ہوئے سینگوں والی) کہا: ”اور اس کے ذریعے سے اس کا پہلو اور اس کی پشت داغی جائے گی۔“ کہا اور پیشانی کا ذکر نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2294]
مصنف اپنے ایک اور استاد سے سہیل کی سند سے روایت بیان کرتے ہیں اور اس میں «عَقْصَاءَ» ”بڑے سینگوں والی“ کی جگہ «عَضْبَاءَ» ”ٹوٹے سینگوں والی“ ہے، اور اس میں ہے: «فَيُكْوَى بِهَا جَنْبُهُ وَظَهْرُهُ» ”ان سے اس کے پہلو اور پشت کو داغا جائے گا“ اور «جَبِينُهُ» ”(اس کی پیشانی)“ کا ذکر نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2294]
ترقیم فوادعبدالباقی: 987
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 2294 in Urdu
روح بن القاسم التميمي ← سهيل بن أبي صالح السمان