الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
50. باب تَحْرِيمِ الزَّكَاةِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى آلِهِ وَهُمْ بَنُو هَاشِمٍ وَبَنُو الْمُطَّلِبِ دُونَ غَيْرِهِمْ:
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی اولاد بنی ہاشم و بنی عبدالمطلب پر زکوٰۃ حرام ہے۔
ترقیم عبدالباقی: 1069 ترقیم شاملہ: -- 2474
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا، عَنْ وَكِيعٍ ، عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: " أَنَّا لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ "،
وکیع نے شعبہ سے اسی (مذکورہ بالا) سند کے ساتھ روایت کی اور (”ہم صدقہ نہیں کھاتے“ کے بجائے) ”ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں“ کہا ہے [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2474]
مصنف اپنے کئی اساتذہ سے شعبہ ہی کی سند سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً ہمارے لیے صدقہ جائز نہیں ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2474]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1069
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥شعبة بن الحجاج | ثقة حافظ , متقن | |
👤←👥وكيع بن الجراح وكيع بن الجراح ← شعبة بن الحجاج | ثقة حافظ عابد | |
👤←👥زهير بن حرب زهير بن حرب ← وكيع بن الجراح | ثقة ثبت | |
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة أبو بكر ابن أبي شيبة ← زهير بن حرب | ثقة حافظ ، صاحب تصانيف | |
👤←👥يحيى بن يحيى الحنظلي يحيى بن يحيى الحنظلي ← أبو بكر ابن أبي شيبة | ثقة ثبت إمام . |
Sahih Muslim Hadith 2474 in Urdu
وكيع بن الجراح ← شعبة بن الحجاج