صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
9. باب فَضْلِ السُّحُورِ وَتَأْكِيدِ اسْتِحْبَابِهِ وَاسْتِحْبَابِ تَأْخِيرِهِ وَتَعْجِيلِ الْفِطْرِ:
باب: سحری کھانے کی فضیلت اور اس کی تاکید اور آخری وقت تک کھانے کا استحباب، اور افطاری جلدی کرنے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1096 ترقیم شاملہ: -- 2551
وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ جَمِيعًا، عَنْ وَكِيعٍ . ح وحَدَّثَنِيهِ أَبُو الطَّاهِرِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ كِلَاهُمَا، عَنْ مُوسَى بْنِ عُلَيٍّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
وکیع اور وہب دونوں نے موسیٰ بن علی سے اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الصيام/حدیث: 2551]
مصنف یہی روایت اپنے دو اور اساتذہ سے موسیٰ بن علی کی سند میں سے بیان کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الصيام/حدیث: 2551]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1096
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 2551 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 2551
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اسلام عبادات میں اپنے تشخص اور امتیاز کو قائم رکھتا ہے۔
چونکہ اہل کتاب سحری میں نہیں کھاتے،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سحری کھانے کی ترغیب دی ہے۔
فوائد ومسائل:
اسلام عبادات میں اپنے تشخص اور امتیاز کو قائم رکھتا ہے۔
چونکہ اہل کتاب سحری میں نہیں کھاتے،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سحری کھانے کی ترغیب دی ہے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 2551]
Sahih Muslim Hadith 2551 in Urdu
عبد الله بن وهب القرشي ← موسى بن علي اللخمي