یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
39. باب استحباب صوم ستة ايام من شوال اتباعا لرمضان:
باب: رمضان کے بعد ماہ شوال کے چھ روزوں کے استحباب کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1164 ترقیم شاملہ: -- 2759
وحدّثنا ابْنُ نُمَيْرٍ. حَدّثَنَا أَبِي. حَدّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ أَخُ وَيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ ثَابِتٍ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: بِمِثْلِهِ،
عبداللہ بن نمیر نے باقی ماندہ سابقہ سند کے ساتھ حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے خبر دی کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا۔۔۔ اسی (سابقہ حدیث) کے مانند۔ [صحيح مسلم/كتاب الصيام/حدیث: 2759]
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرماتے ہوئے سنا: پھر مذکورہ بالا حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الصيام/حدیث: 2759]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1164
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو أيوب الأنصاري، أبو أيوب | صحابي | |
👤←👥عمر بن ثابت الخزرجي عمر بن ثابت الخزرجي ← أبو أيوب الأنصاري | ثقة | |
👤←👥سعد بن سعيد الأنصاري سعد بن سعيد الأنصاري ← عمر بن ثابت الخزرجي | صدوق سيئ الحفظ |
Sahih Muslim Hadith 2759 in Urdu
عمر بن ثابت الخزرجي ← أبو أيوب الأنصاري