صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
97. باب فضل مسجد قباء وفضل الصلاة فيه وزيارته:
باب: مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت۔
ترقیم عبدالباقی: 1399 ترقیم شاملہ: -- 3392
وحَدَّثَنِي أَبُو مَعَنِ الرَّقَاشِيُّ زَيْدُ بْنُ يَزِيدَ الثّقَفِيُّ بَصْرِيٌّ ثِقَةٌ، حدثنا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِ حَدِيثِ يَحْيَى الْقَطَّانِ.
خالد بن حارث نے ہمیں ابن عجلان سے حدیث بیان کی، انہوں نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یحییٰ قطان کی حدیث کے مانند روایت کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3392]
امام صاحب ایک اور استاد سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں اور استاد کی توثیق کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3392]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1399
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 3392 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي