علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
20. باب تحريم امتناعها من فراش زوجها:
باب: اس بیان میں کہ عورت کو روا نہیں کہ مرد کو جماع سے روکے۔
ترقیم عبدالباقی: 1436 ترقیم شاملہ: -- 3539
وحَدَّثَنِيهِ يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، حدثنا شُعْبَةُ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: حَتَّى تَرْجِعَ.
خالد بن حارث نے کہا: ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی، اور کہا: ”یہاں تک کہ وہ (اس کے بستر پر) لوٹ آئے۔“ [صحيح مسلم/كتاب النكاح/حدیث: 3539]
امام صاحب اپنے ایک اور استاد سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں، جس میں (صبح ہونے تک کی بجائے) یہ الفاظ ہیں (حتی کہ وہ بستر کی طرف لوٹ آئے۔) [صحيح مسلم/كتاب النكاح/حدیث: 3539]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1436
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥شعبة بن الحجاج العتكي، أبو بسطام | ثقة حافظ متقن عابد | |
👤←👥خالد بن الحارث الهجيمي، أبو عثمان خالد بن الحارث الهجيمي ← شعبة بن الحجاج العتكي | ثقة ثبت | |
👤←👥يحيى بن حبيب الحارثي، أبو زكريا يحيى بن حبيب الحارثي ← خالد بن الحارث الهجيمي | ثقة |
Sahih Muslim Hadith 3539 in Urdu
خالد بن الحارث الهجيمي ← شعبة بن الحجاج العتكي