صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
9. باب جواز وطء المسبية بعد الاستبراء وإن كان لها زوج انفسخ نكاحها بالسبي:
باب: بعد استبرأ کے قیدی عورت سے صحبت کرنا درست ہے اگرچہ اس کا شوہر بھی موجود ہو بمجرد قید ہونے کے نکاح ٹوٹ جانے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1456 ترقیم شاملہ: -- 3612
وحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ ، حدثنا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، حدثنا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ.
سعید نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الرضاع/حدیث: 3612]
امام صاحب مذکورہ بالا روایت، قتادہ رحمہ اللہ کی مذکورہ بالا سند ہی سے بیان کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الرضاع/حدیث: 3612]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1456
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥قتادة بن دعامة السدوسي، أبو الخطاب | ثقة ثبت مشهور بالتدليس | |
👤←👥سعيد بن أبي عروبة العدوي، أبو النضر سعيد بن أبي عروبة العدوي ← قتادة بن دعامة السدوسي | ثقة حافظ | |
👤←👥خالد بن الحارث الهجيمي، أبو عثمان خالد بن الحارث الهجيمي ← سعيد بن أبي عروبة العدوي | ثقة ثبت | |
👤←👥يحيى بن حبيب الحارثي، أبو زكريا يحيى بن حبيب الحارثي ← خالد بن الحارث الهجيمي | ثقة |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 3612 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 3612
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حدیث نمبر۔
34 میں امام قتادہ رحمۃ اللہ علیہ اپنے استاد ابوالخلیل اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان ابوعلقمہ ہاشمی کا واسطہ بیان کرتے ہیں اور حدیث نمبر35 ابوالخلیل براہ راست حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کرتے ہیں اورسند دونوں طرح ہی صحیح ہے۔
کیونکہ ابوالخلیل نے دونوں طرح یہ حدیث سنی ہے۔
بلواسطہ بھی اور بلاواسطہ بھی۔
فوائد ومسائل:
حدیث نمبر۔
34 میں امام قتادہ رحمۃ اللہ علیہ اپنے استاد ابوالخلیل اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان ابوعلقمہ ہاشمی کا واسطہ بیان کرتے ہیں اور حدیث نمبر35 ابوالخلیل براہ راست حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کرتے ہیں اورسند دونوں طرح ہی صحیح ہے۔
کیونکہ ابوالخلیل نے دونوں طرح یہ حدیث سنی ہے۔
بلواسطہ بھی اور بلاواسطہ بھی۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 3612]
Sahih Muslim Hadith 3612 in Urdu
سعيد بن أبي عروبة العدوي ← قتادة بن دعامة السدوسي