علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
65. باب بيان ان الإسلام بدا غريبا وسيعود غريبا وانه يارز بين المسجدين:
باب: اسلام ابتداء میں اجنبی تھا اور انتہاء میں بھی اجنبی ہو جائے گا اور دو مسجدوں میں سمٹ جائے گا۔
ترقیم عبدالباقی: 146 ترقیم شاملہ: -- 373
وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، وَالْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الأَعْرَجُ ، قَالَا: حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ وَهُوَ ابْنُ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَن النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ الإِسْلَامَ بَدَأَ غَرِيبًا، وَسَيَعُودُ غَرِيبًا، كَمَا بَدَأَ وَهُوَ يَأْرِزُ بَيْنَ الْمَسْجِدَيْنِ، كَمَا تَأْرِزُ الْحَيَّةُ فِي جُحْرِهَا".
معمر نے ثابت سے خبر دی، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی ایسے شخص پر قیامت قائم نہ ہو گی جو اللہ اللہ کہتا ہو گا۔“ [صحيح مسلم/كتاب الإيمان/حدیث: 373]
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی مرفوع روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام کا آغاز غربت میں ہوا اور ابتدا کی طرح آخر میں غریب ٹھہرے گا، اور وہ دونوں مسجدوں کے درمیان سمٹ آئے گا جیسا کہ سانپ اپنے بل میں آ جاتا ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الإيمان/حدیث: 373]
ترقیم فوادعبدالباقی: 146
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، انفرد به مسلم - انظر ((التحفة)) برقم (7430)»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 373 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 373
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
مَسْجِدَيْنِ:
دو مسجدوں سے مراد،
بیت اللہ اور مسجد نبوی ہے۔
(2)
يَأْرِزُ:
جمع ہونا،
لوٹ آنا،
پناہ پکڑنا۔
مفردات الحدیث:
:
(1)
مَسْجِدَيْنِ:
دو مسجدوں سے مراد،
بیت اللہ اور مسجد نبوی ہے۔
(2)
يَأْرِزُ:
جمع ہونا،
لوٹ آنا،
پناہ پکڑنا۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 373]
Sahih Muslim Hadith 373 in Urdu
محمد بن زيد القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي