الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
1. باب ذِكْرِ سِعَايَةِ الْعَبْدِ:
باب: غلام کی محنت کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1503 ترقیم شاملہ: -- 3775
حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ ، يُحَدِّثُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ بِمَعْنَى حَدِيثِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، وَذَكَرَ فِي الْحَدِيثِ قُوِّمَ عَلَيْهِ قِيمَةَ عَدْلٍ.
جریر بن حازم نے کہا: میں نے قتادہ سے سنا، وہ اسی سند کے ساتھ ابن ابی عروبہ کی حدیث کے ہم معنی حدیث بیان کر رہے تھے۔۔ اور انہوں نے حدیث میں یہ کہا: ”اس کے لیے منصفانہ قیمت لگوائی جائے گی۔“ [صحيح مسلم/كتاب العتق/حدیث: 3775]
امام صاحب یہی روایت ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں، لیکن اس میں «قُوِّمَ عَلَيْهِ قِيمَةَ عَدْلٍ» ”اس پر منصفانہ قیمت لگائی جائے“ کے الفاظ ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب العتق/حدیث: 3775]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1503
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥قتادة بن دعامة | ثقة ثبت | |
👤←👥جرير بن حازم جرير بن حازم ← قتادة بن دعامة | ثقة ، لكن في حديثه عن قتادة ضعف ، وله أوهام إذا حدث من حفظه | |
👤←👥وهب بن جرير بن حازم وهب بن جرير بن حازم ← جرير بن حازم | ثقة | |
👤←👥هارون بن عبد الله بن مروان الحمال هارون بن عبد الله بن مروان الحمال ← وهب بن جرير بن حازم | ثقة |
Sahih Muslim Hadith 3775 in Urdu
جرير بن حازم ← قتادة بن دعامة