علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
18. باب كراء الارض بالطعام:
باب: اناج کے بدلے زمین کرایہ پر دینے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1548 ترقیم شاملہ: -- 3950
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ ، عَنْ أَبِي النَّجَاشِيِّ ، عَنْ رَافِعٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا، وَلَمْ يَذْكُرْ عَنْ عَمِّهِ ظُهَيْرٍ.
عکرمہ بن عمار نے ابونجاشی سے، انہوں نے حضرت رافع رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث روایت کی اور انہوں نے اپنے چچا ظہیر رضی اللہ عنہ سے روایت کا تذکرہ نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب البيوع/حدیث: 3950]
امام صاحب ایک اور استاد سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں، لیکن اس میں رافع رضی اللہ تعالی عنہ کے چچا ظھیر رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب البيوع/حدیث: 3950]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1548
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥رافع بن خديج الأنصاري، أبو رافع، أبو خديج، أبو عبد الله | صحابي | |
👤←👥عطاء بن صهيب الأنصاري، أبو النجاشي عطاء بن صهيب الأنصاري ← رافع بن خديج الأنصاري | ثقة | |
👤←👥عكرمة بن عمار العجلي، أبو عمار عكرمة بن عمار العجلي ← عطاء بن صهيب الأنصاري | صدوق يغلط | |
👤←👥عبد الرحمن بن مهدي العنبري، أبو سعيد عبد الرحمن بن مهدي العنبري ← عكرمة بن عمار العجلي | ثقة ثبت حافظ عارف بالرجال والحديث | |
👤←👥محمد بن حاتم السمين، أبو عبد الله محمد بن حاتم السمين ← عبد الرحمن بن مهدي العنبري | صدوق ربما وهم وكان فاضلا |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 3950 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 3950
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے حضرت رافع کی ممانعت والی حدیث کی صحیح صورت واضح ہو گئی ہے کہ ممانعت اس صورت میں ہے جب کھال کی زمین کی پیداوار مالک کی ہو،
یا جب اناج کی مقدار پہلے ہی طے کر لی جائے،
اور ان دونوں صورتوں میں غرر ہے،
جیسا کہ ابتدا میں تفصیل گزر چکی ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے حضرت رافع کی ممانعت والی حدیث کی صحیح صورت واضح ہو گئی ہے کہ ممانعت اس صورت میں ہے جب کھال کی زمین کی پیداوار مالک کی ہو،
یا جب اناج کی مقدار پہلے ہی طے کر لی جائے،
اور ان دونوں صورتوں میں غرر ہے،
جیسا کہ ابتدا میں تفصیل گزر چکی ہے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 3950]
Sahih Muslim Hadith 3950 in Urdu
عطاء بن صهيب الأنصاري ← رافع بن خديج الأنصاري