صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
2. باب ميراث الكلالة:
باب: کلالہ کی وراثت کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1616 ترقیم شاملہ: -- 4149
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، وَأَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ كُلُّهُمْ، عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي حَدِيثِ وَهْبِ بْنِ جَرِيرٍ، فَنَزَلَتْ آيَةُ الْفَرَائِضِ، وَفِي حَدِيثِ النَّضْرِ، وَالْعَقَدِيِّ، فَنَزَلَتْ آيَةُ الْفَرْضِ وَلَيْسَ فِي رِوَايَةِ أَحَدٍ مِنْهُمْ قَوْلُ شُعْبَةَ، لِابْنِ الْمُنْكَدِرِ.
نضر بن شمیل، ابوعامر عقدی اور وہب بن جریر سب نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، وہب بن جریر کی حدیث میں ہے: تو آیت فرائض نازل ہوئی۔ اور ان میں سے کسی کی حدیث میں ابن منکدر سے شعبہ کے سوال کا تذکرہ نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الفرائض/حدیث: 4149]
امام صاحب رحمہ اللہ اپنے دو اساتذہ سے شعبہ رحمہ اللہ کے تین شاگردوں سے روایت کرتے ہیں، ان میں سے وہب بن جریر رحمہ اللہ کی روایت ہے کہ فرائض کی آیت اتری، اور نصر اور عَقدی رحمہما اللہ کی روایت ہے کہ آیت الفرض اتری، (فرائض اور فرض کا معنی و مقصد ایک ہی ہے) لیکن ان میں سے کسی نے شعبہ رحمہ اللہ کا محمد بن منکدر رحمہ اللہ سے سوال کرنے کا تذکرہ نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الفرائض/حدیث: 4149]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1616
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 4149 in Urdu
وهب بن جرير الأزدي ← شعبة بن الحجاج العتكي