صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
1. باب كراهة شراء الإنسان ما تصدق به ممن تصدق عليه:
باب: جس کو جو چیز صدقہ دے پھر اس سے وہی چیز خریدنا مکروہ ہے۔
ترقیم عبدالباقی: 1620 ترقیم شاملہ: -- 4166
وحَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ حَدِيثَ مَالِكٍ، وَرَوْحٍ أَتَمُّ وَأَكْثَرُ.
سفیان نے زید بن اسلم سے اسی سند کے ساتھ (یہی) حدیث بیان کی، البتہ مالک اور روح کی حدیث زیادہ مکمل اور زیادہ (مفصل) ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الهبات/حدیث: 4166]
امام صاحب رحمہ اللہ ایک اور استاذ سے یہی روایت بیان کرتے ہیں، لیکن مذکورہ بالا حدیثیں زیادہ مکمل اور جامع ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الهبات/حدیث: 4166]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1620
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥زيد بن أسلم القرشي، أبو خالد، أبو أسامة، أبو عبد الله | ثقة | |
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد سفيان بن عيينة الهلالي ← زيد بن أسلم القرشي | ثقة حافظ حجة | |
👤←👥محمد بن أبي عمر العدني، أبو عبد الله محمد بن أبي عمر العدني ← سفيان بن عيينة الهلالي | ثقة |
Sahih Muslim Hadith 4166 in Urdu
سفيان بن عيينة الهلالي ← زيد بن أسلم القرشي