🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب الْوَقْفِ:
باب: وقف کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 1632 ترقیم شاملہ: -- 4225
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ . ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، أَخْبَرَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ كُلُّهُمْ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّ حَدِيثَ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ، وَأَزْهَرَ انْتَهَى عِنْدَ قَوْلِهِ أَوْ يُطْعِمَ صَدِيقًا غَيْرَ مُتَمَوِّلٍ فِيهِ، وَلَمْ يُذْكَرْ مَا بَعْدَهُ، وَحَدِيثُ ابْنِ أَبِي عَدِيٍّ فِيهِ مَا ذَكَرَ سُلَيْمٌ قَوْلُهُ، فَحَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ مُحَمَّدًا إِلَى آخِرِهِ.
ابن ابی زائدہ، ازہر سمان اور ابن ابی عدی سب نے ابن عون سے اسی سند کے ساتھ اسی کے ہم معنی حدیث بیان کی، البتہ ابن ابی زائدہ اور ازہر کی حدیث حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اس قول پر ختم ہو گئی: ”یا تمول حاصل کیے بغیر کسی دوست کو کھلائے۔“ اس کے بعد والا حصہ بیان نہیں کیا۔ اور ابن ابی عدی کی حدیث میں وہ قول ہے جو سلیم نے ذکر کیا کہ میں نے یہ حدیث محمد (بن سیرین) کو بیان کی، آخر تک۔ [صحيح مسلم/كتاب الوصية/حدیث: 4225]
امام صاحب اپنے تین اساتذہ کی سندوں سے، ابن عون کی مذکورہ بالا سند سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں، صرف اتنا فرق ہے کہ ابن ابی زائدہ اور ازہر کی حدیث اس پر ختم ہو گئی ہے: ”یا دوست کو کھلائے لیکن مال کو جمع کرنے کا ذریعہ نہ بنائے۔“ اور بعد والا حصہ بیان نہیں کیا گیا، اور ابن ابی عدی کی روایت میں سُلیم نے یہ بیان کیا ہے کہ میں نے یہ حدیث محمد کو سنائی، آخر تک موجود ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الوصية/حدیث: 4225]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1632
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عون بن أرطبانثقة ثبت فاضل
👤←👥محمد بن إبراهيم بن أبي عدي القسملي
Newمحمد بن إبراهيم بن أبي عدي القسملي ← عبد الله بن عون بن أرطبان
ثقة
👤←👥أبو موسى الزمن
Newأبو موسى الزمن ← محمد بن إبراهيم بن أبي عدي القسملي
ثقة ثبت
👤←👥أزهر بن سعد السمان
Newأزهر بن سعد السمان ← أبو موسى الزمن
ثقة
👤←👥إسحاق ابن راهويه
Newإسحاق ابن راهويه ← أزهر بن سعد السمان
ثقة حافظ مجتهد
👤←👥يحيى بن زكريا بن أبي زائدة
Newيحيى بن زكريا بن أبي زائدة ← إسحاق ابن راهويه
ثقة متقن
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة
Newأبو بكر ابن أبي شيبة ← يحيى بن زكريا بن أبي زائدة
ثقة حافظ ، صاحب تصانيف
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 4225 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 4225
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سُلَيم سے مراد،
سلیم بن اخضر ہے جو ابن عون کا شاگرد ہے،
اور ابن عدی کا ساتھی ہے،
جس کی روایت سب سے پہلے بیان کی گئی ہے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 4225]

Sahih Muslim Hadith 4225 in Urdu