ابن جریج نے ابن شہاب سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی اور یہ اضافہ کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس (قسامہ) کے ذریعے انصار کے لوگوں کے مابین ایک مقتول کا فیصلہ کیا جس کا دعویٰ انہوں نے یہود پر کیا تھا۔
حدیث نمبر: 4351 |
Save to word
|
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي |
---|---|
محمد بن شهاب الزهري، أبو بكر | الفقيه الحافظ متفق على جلالته وإتقانه |
ابن جريج المكي، أبو خالد، أبو الوليد | ثقة |
عبد الرزاق بن همام الحميري، أبو بكر | ثقة حافظ |
محمد بن رافع القشيري، أبو عبد الله | ثقة |