صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
81. باب معرفة طريق الرؤية:
باب: اللہ کے دیدار کی کیفیت کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 183 ترقیم شاملہ: -- 456
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، بِإِسْنَادِهِمَا نَحْوَ حَدِيثِ حَفْصِ بْنِ مَيْسَرَةَ إِلَى آخِرِهِ، وَقَدْ زَادَ، وَنَقَصَ شَيْئًا.
زید بن اسلم کے ایک اور شاگرد ہشام بن سعد نے بھی ان دونوں (حفص اور سعید) کی مذکورہ سندوں کے ساتھ حفص بن میسرہ جیسی حدیث (454) آخر تک بیان کی اور کچھ کمی و زیادتی بھی کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الإيمان/حدیث: 456]
امام صاحب رحمہ اللہ مذکورہ بالا روایت ایک دوسری سند سے بیان کرتے ہیں، لیکن اس میں کچھ کمی بیشی ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الإيمان/حدیث: 456]
ترقیم فوادعبدالباقی: 183
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، تقدم تخريجه برقم (453)»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥زيد بن أسلم القرشي، أبو خالد، أبو أسامة، أبو عبد الله | ثقة | |
👤←👥هشام بن سعد القرشي، أبو سعيد، أبو عباد، أبو سعد هشام بن سعد القرشي ← زيد بن أسلم القرشي | صدوق له أوهام | |
👤←👥جعفر بن عون القرشي، أبو عون جعفر بن عون القرشي ← هشام بن سعد القرشي | ثقة | |
👤←👥ابن أبي شيبة العبسي، أبو بكر ابن أبي شيبة العبسي ← جعفر بن عون القرشي | ثقة حافظ صاحب تصانيف |
Sahih Muslim Hadith 456 in Urdu
هشام بن سعد القرشي ← زيد بن أسلم القرشي