🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب غِلَظِ تَحْرِيمِ الْغُلُولِ:
باب: غنیمت میں چوری کرنا کیسا گناہ ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 1831 ترقیم شاملہ: -- 4736
وحَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ الدَّارِمِيُّ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ يَحْيَي بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، الْغُلُولَ فَعَظَّمَهُ وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ، قَالَ حَمَّادٌ: ثُمَّ سَمِعْتُ يَحْيَي بَعْدَ ذَلِكَ يُحَدِّثُهُ، فَحَدَّثَنَا بِنَحْوِ مَا حَدَّثَنَا عَنْهُ أَيُّوبُ،
حماد بن زید نے ایوب سے، انہوں نے یحییٰ بن سعید سے، انہوں نے ابوزرعہ سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مال غنیمت میں خیانت کا ذکر فرمایا اور اس کی سنگینی بیان کی اور انہوں (ایوب) نے پوری حدیث بیان کی۔ حماد نے کہا: پھر اس کے بعد میں نے یحییٰ بن سعید کو یہی حدیث بیان کرتے ہوئے سنا۔ انہوں نے بعینہ اسی طرح حدیث بیان کی جس طرح ہمیں ایوب نے ان سے بیان کی تھی۔ [صحيح مسلم/كتاب الإمارة/حدیث: 4736]
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیانت کا ذکر فرمایا اور اسے انتہائی سنگین قرار دیا، آگے مذکورہ بالا حدیث بیان کی، حماد رحمہ اللہ کہتے ہیں: بعد میں میں نے یہ حدیث براہ راست یحییٰ سے سنی، تو انہوں نے اس طرح سنائی کہ ہمیں اس سے (یحییٰ سے) ایوب نے سنائی تھی۔ [صحيح مسلم/كتاب الإمارة/حدیث: 4736]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1831
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيالصحابي الجليل ، حافظ الصحابة
👤←👥أبو زرعة بن عمرو بن جرير الغلابي
Newأبو زرعة بن عمرو بن جرير الغلابي ← أبو هريرة الدوسي
ثقة
👤←👥يحيى بن سعيد التيمي
Newيحيى بن سعيد التيمي ← أبو زرعة بن عمرو بن جرير الغلابي
ثقة عابد
👤←👥أيوب السختياني
Newأيوب السختياني ← يحيى بن سعيد التيمي
ثقة ثبت حجة ، من كبار الفقهاء العباد
👤←👥حماد بن زيد
Newحماد بن زيد ← أيوب السختياني
ثقة ثبت ، فقيه.
👤←👥سليمان بن حرب الواشحي
Newسليمان بن حرب الواشحي ← حماد بن زيد
ثقة إمام حافظ
👤←👥أحمد بن سعيد الدارمي
Newأحمد بن سعيد الدارمي ← سليمان بن حرب الواشحي
ثقة حافظ
Sahih Muslim Hadith 4736 in Urdu