صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
8. باب وجوب طاعة الامراء في غير معصية وتحريمها في المعصية:
باب: بادشاہ یا حاکم یا امام کی اطاعت واجب ہے اس کام میں جو گناہ نہ ہو اور گناہ میں اطاعت کرنا حرام ہے۔
ترقیم عبدالباقی: 1838 ترقیم شاملہ: -- 4761
وحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ حَبَشِيًّا مُجَدَّعًا وَزَادَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى أَوْ بِعَرَفَاتٍ.
بہز نے ہمیں شعبہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی: انہوں نے ”کٹے ہوئے اعضاء والا حبشی غلام“ نہیں کہا، اور یہ اضافہ کیا: انہوں (ام الحصین رضی اللہ عنہا) نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منیٰ یا عرفات میں سنا۔ [صحيح مسلم/كتاب الإمارة/حدیث: 4761]
امام صاحب یہی روایت ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں، اس میں ”نکٹہ حبشی“ نہیں ہے اور یہ اضافہ ہے، اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے منیٰ یا عرفات میں سنا۔ [صحيح مسلم/كتاب الإمارة/حدیث: 4761]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1838
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥شعبة بن الحجاج العتكي، أبو بسطام | ثقة حافظ متقن عابد | |
👤←👥بهز بن أسد العمي، أبو الأسود بهز بن أسد العمي ← شعبة بن الحجاج العتكي | ثقة ثبت | |
👤←👥عبد الرحمن بن بشر العبدي، أبو محمد عبد الرحمن بن بشر العبدي ← بهز بن أسد العمي | ثقة |
بهز بن أسد العمي ← شعبة بن الحجاج العتكي