یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
51. باب بيان الشهداء:
باب: شہیدوں کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1915 ترقیم شاملہ: -- 4943
وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مِقْسَمٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَزَادَ فِيهِ وَالْغَرِقُ شَهِيدٌ.
وہیب نے کہا: ہمیں سہیل نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، ان کی حدیث میں ہے، کہا: مجھے عبیداللہ بن مقسم نے ابوصالح سے خبر دی، اور اس میں اضافہ کیا: ”غرق ہونے والا شہید ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الإمارة/حدیث: 4943]
امام صاحب ایک اور استاد سے، سہیل کی ہی سند سے بیان کرتے ہیں اور اس حدیث میں یہ ہے، سہیل نے کہا، مجھے عبیداللہ بن مقسم نے ابو صالح (جو سہیل کا باپ ہے) سے یہ اضافہ سنایا، ”ڈوبنے والا شہید ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الإمارة/حدیث: 4943]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1915
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 4943 in Urdu
عبيد الله بن مقسم القرشي ← أبو صالح السمان