🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. باب إِبَاحَةِ الْجَرَادِ:
باب: ٹڈی کھانا درست ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 1952 ترقیم شاملہ: -- 5046
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا، عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ فِي رِوَايَتِهِ: سَبْعَ غَزَوَاتٍ، وقَالَ إِسْحَاقُ: سِتَّ، وقَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ: سِتَّ أَوْ سَبْعَ.
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق بن ابراہیم اور ابن ابی عمر سب نے ابن عینیہ سے، انہوں نے ابویعفور سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی۔ ابوبکر نے اپنی روایت میں ”سات جنگیں“ کہا، اسحاق نے ”چھ“ اور ابن ابی عمر نے ”چھ یا سات“ کہا۔ [صحيح مسلم/كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان/حدیث: 5046]
امام صاحب رحمہ اللہ یہ روایت اپنے مختلف اساتذہ سے بیان کرتے ہیں، ابوبکر رحمہ اللہ کی روایت میں سات غزوات ہیں اور اسحاق رحمہ اللہ کی روایت میں چھ ہیں اور ابن ابی عمر رحمہ اللہ کی روایت میں چھ یا سات ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان/حدیث: 5046]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1952
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥وقدان العبدي أبو يعفورثقة
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← وقدان العبدي أبو يعفور
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
👤←👥ابن أبي عمر العدني
Newابن أبي عمر العدني ← سفيان بن عيينة
صدوق ، صنف المسند ، وكان لازم ابن عيينة ، لكن قال أبو حاتم : كانت فيه غفلة
👤←👥إسحاق ابن راهويه
Newإسحاق ابن راهويه ← ابن أبي عمر العدني
ثقة حافظ مجتهد
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة
Newأبو بكر ابن أبي شيبة ← إسحاق ابن راهويه
ثقة حافظ ، صاحب تصانيف
Sahih Muslim Hadith 5046 in Urdu