صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
1. باب وقتها:
باب: قربانی کا وقت کیا ہے۔
ترقیم عبدالباقی: 1961 ترقیم شاملہ: -- 5078
وحَدَّثَنَاه ابْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنِي وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ . ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرِ الشَّكَّ فِي قَوْلِهِ هِيَ خَيْرٌ مِنْ مُسِنَّةٍ.
وہب بن جریر اور ابوعامر عقدی نے کہا: شعبہ نے ہمیں اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ”یہ دو دانتی بکری سے بہتر ہے“ کے بارے میں کسی شک کا اظہار نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الأضاحي/حدیث: 5078]
امام صاحب یہی روایت اپنے دو اور اساتذہ سے شعبہ ہی کی سند سے بیان کرتے ہیں اور اس میں اس قول کے بارے میں شک کا اظہار نہیں کیا گیا کہ وہ «مُسِنَّةٌ» ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الأضاحي/حدیث: 5078]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1961
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 5078 in Urdu
عبد الملك بن عمرو القيسي ← شعبة بن الحجاج العتكي