صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
5. باب كراهة انتباذ التمر والزبيب مخلوطين:
باب: کھجور اور انگور کو ملا کر بھگونا مکروہ ہے۔
ترقیم عبدالباقی: 1990 ترقیم شاملہ: -- 5163
وحَدَّثَنِيهِ وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ يَعْنِي الطَّحَّانَ ، عَنْ الشَّيْبَانِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَلَمْ يَذْكُرِ الْبُسْرَ وَالتَّمْرَ.
خالد طلحان نے شیبانی سے اسی سند کے ساتھ خشک کھجوروں اور کشمش کے متعلق روایت بیان کی اور انہوں نے کچی کھجوروں اور خشک کھجوروں کا ذکر نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5163]
امام صاحب یہی روایت ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں، لیکن وہ صرف «تَمْر» و «زَبِيب» کا ذکر کرتے ہیں، «بُسْر» اور «تَمْر» کا تذکرہ نہیں کرتے۔ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5163]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1990
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 5163 in Urdu
خالد بن عبد الله الطحان ← سليمان بن فيروز الشيباني