🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب اسْتِحْبَابِ إِدَارَةِ الْمَاءِ وَاللَّبَنِ وَنَحْوِهِمَا عَنْ يَمِينِ الْمُبْتَدِئِ:
باب: دودھ یا پانی یا کوئی چیز شروع کرنے والے کے داہنی طرف سے تقسیم کرنا۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 2030 ترقیم شاملہ: -- 5293
حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ يَحْيَي ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ . ح وحَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيَّ كِلَاهُمَا، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ، وَلَمْ يَقُولَا فَتَلَّهُ وَلَكِنْ فِي رِوَايَةِ يَعْقُوبَ، قَالَ: فَأَعْطَاهُ إِيَّاهُ.
عبدالعزیز بن ابی حازم اور یعقوب بن عبدالرحمن القاری، دونوں نے ابوحازم سے، انہوں نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی، ان دونوں نے یہ نہیں کہا: آپ نے وہ (پیالہ اس کے ہاتھ پر) رکھ دیا، البتہ یعقوب کی روایت میں اس طرح ہے کہ آپ نے وہ (پیالہ) اسے عطا فرما دیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5293]
امام صاحب رحمہ اللہ اپنے دو اور اساتذہ سے یہی روایت بیان کرتے ہیں، انہوں نے «فَتَلَّهُ» ”اسے تھما دیا“ کا لفظ بیان نہیں کیا، لیکن یعقوب کی روایت میں ہے: تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ اسے دے دیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5293]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2030
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سهل بن سعد الساعديله ولأبيه صحبة
👤←👥سلمة بن دينار الأعرج
Newسلمة بن دينار الأعرج ← سهل بن سعد الساعدي
ثقة عابد
👤←👥يعقوب بن عبد الرحمن الإسكندراني
Newيعقوب بن عبد الرحمن الإسكندراني ← سلمة بن دينار الأعرج
ثقة
👤←👥قتيبة بن سعيد
Newقتيبة بن سعيد ← يعقوب بن عبد الرحمن الإسكندراني
ثقة ثبت
👤←👥عبد العزيز بن أبي حازم المخزومي
Newعبد العزيز بن أبي حازم المخزومي ← قتيبة بن سعيد
صدوق ، فقيه
👤←👥يحيى بن يحيى الحنظلي
Newيحيى بن يحيى الحنظلي ← عبد العزيز بن أبي حازم المخزومي
ثقة ثبت إمام .
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 5293 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 5293
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
تله في يده:
اسے اس کے ہاتھ میں دے دیا،
زوروشدت سے رکھ دیا۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 5293]

Sahih Muslim Hadith 5293 in Urdu