الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
3ق. باب تَحْرِيمِ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَغَيْرِ ذٰلَكَ لِلرِّجَالِ
باب: مردوں کے لیے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں۔
ترقیم عبدالباقی: 2069 ترقیم شاملہ: -- 5416
وحدثنا أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُعَاذٌ وَهُوَ ابْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ أَبِي عُثْمَانَ.
ہشام نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ، اسی کے مانند حدیث بیان کی اور ابوعثمان کا قول ذکر نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 5416]
امام صاحب رحمہ اللہ اپنے دو اساتذہ سے یہی حدیث بیان کرتے ہیں اور ابو عثمان رحمہ اللہ کا قول بیان نہیں کرتے۔ [صحيح مسلم/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 5416]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2069
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥قتادة بن دعامة | ثقة ثبت | |
👤←👥هشام الدستوائي هشام الدستوائي ← قتادة بن دعامة | ثقة ثبت ، وقد رمي بالقدر | |
👤←👥معاذ بن هشام الدستوائي معاذ بن هشام الدستوائي ← هشام الدستوائي | صدوق ربما وهم | |
👤←👥أبو موسى الزمن أبو موسى الزمن ← معاذ بن هشام الدستوائي | ثقة ثبت | |
👤←👥مالك بن عبد الواحد المسمعي مالك بن عبد الواحد المسمعي ← أبو موسى الزمن | ثقة |
Sahih Muslim Hadith 5416 in Urdu
هشام الدستوائي ← قتادة بن دعامة