🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب استحباب السلام على الصبيان:
باب: بچوں پر سلام کرنا مستحب ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 2168 ترقیم شاملہ: -- 5664
وحدثينيه إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ ، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
اسماعیل بن سالم نے کہا: ہمیں ہشیم نے خبر دی کہا: ہمیں سیار نے اسی سند کے ساتھ خبر دی۔ [صحيح مسلم/كتاب السلام/حدیث: 5664]
امام صاحب کو یہی روایت ایک اور استاد نے سنائی ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب السلام/حدیث: 5664]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2168
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سيار بن أبي سيار العنزي، أبو الحكمثقة
👤←👥هشيم بن بشير السلمي، أبو معاوية
Newهشيم بن بشير السلمي ← سيار بن أبي سيار العنزي
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
👤←👥إسماعيل بن سالم الصائغ، أبو محمد
Newإسماعيل بن سالم الصائغ ← هشيم بن بشير السلمي
ثقة
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 5664 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 5664
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ انتہائی تواضع اور انکساری سے کام لیتے ہوئے،
بچوں کے ساتھ پیار و محبت کا اظہار کرنے کے لیے اور انہیں ملاقات کے شرعی آداب بتانے کے لیے،
سلام کہنے میں پہل کرتے تھے،
لیکن اگر بچہ اکیلا ہو اور خوبصورت ہو اور خوبرو ہونے کی بناء پر اس کو سلام کہنا فتنہ کا باعث بن سکتا ہو تو پھر بقول حافظ ابن حجر رحمہ اللہ سلام کہنے میں حزم و احتیاط سے کام لینا چاہیے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 5664]