صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
37. باب قتل الحيات وغيرها:
باب: سانپوں وغیرہ کو مارنے کا بیان میں۔
ترقیم عبدالباقی: 2232 ترقیم شاملہ: -- 5824
وحدثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ الْأَبْتَرُ، وَذُو الطُّفْيَتَيْنِ.
ابومعاویہ نے کہا: ہمیں ہشام نے اس سند کے ساتھ حدیث سنائی اور کہا: بے دم کا سانپ اور پشت پر دو سفید لکیروں والا سانپ (مار دیا جائے۔)“ [صحيح مسلم/كتاب السلام/حدیث: 5824]
یہی روایت امام صاحب رحمہ اللہ ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں، اس میں ”دم کٹے اور دو دھاری والے“ کا ذکر ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب السلام/حدیث: 5824]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2232
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥هشام بن عروة الأسدي، أبو المنذر، أبو عبد الله، أبو بكر | ثقة إمام في الحديث | |
👤←👥محمد بن خازم الأعمى، أبو معاوية محمد بن خازم الأعمى ← هشام بن عروة الأسدي | ثقة | |
👤←👥إسحاق بن راهويه المروزي، أبو يعقوب إسحاق بن راهويه المروزي ← محمد بن خازم الأعمى | ثقة حافظ إمام |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 5824 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 5824
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
ذو الطفتين:
طفية:
کھجور کے پتوں کو کہتے ہیں،
جو لمبے اور باریک ہوتے ہیں اور یہاں مراد سانپ کی پشت پر دوسفید دھاریاں ہیں۔
(2)
يلتمس البصر:
وہ نظر اور بصارت کو تلاش کرتا ہے اور انسان کی نظر پر نظر ڈال کر،
اس کی نظر زائل کر دیتا ہے اور بعض ناظر نامی سانپ،
انسان کی آنکھوں پر نظر ڈال کر اللہ تعالیٰ کی حکمت ومشیت کے تحت اس کو ہلاک کر دیتے ہیں یا اپنی سمیت اور زہر کے سبب حاملہ کا حمل ساقط کر دیتے ہیں۔
(3)
الابتر:
دم بریدہ یا چھوٹی دم والا۔
مفردات الحدیث:
(1)
ذو الطفتين:
طفية:
کھجور کے پتوں کو کہتے ہیں،
جو لمبے اور باریک ہوتے ہیں اور یہاں مراد سانپ کی پشت پر دوسفید دھاریاں ہیں۔
(2)
يلتمس البصر:
وہ نظر اور بصارت کو تلاش کرتا ہے اور انسان کی نظر پر نظر ڈال کر،
اس کی نظر زائل کر دیتا ہے اور بعض ناظر نامی سانپ،
انسان کی آنکھوں پر نظر ڈال کر اللہ تعالیٰ کی حکمت ومشیت کے تحت اس کو ہلاک کر دیتے ہیں یا اپنی سمیت اور زہر کے سبب حاملہ کا حمل ساقط کر دیتے ہیں۔
(3)
الابتر:
دم بریدہ یا چھوٹی دم والا۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 5824]
Sahih Muslim Hadith 5824 in Urdu
محمد بن خازم الأعمى ← هشام بن عروة الأسدي