صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
13. باب في فضل عائشة رضي الله تعالى عنها:
باب: ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہماکی فضیلت۔
ترقیم عبدالباقی: 2440 ترقیم شاملہ: -- 6288
حَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ . ح وحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ كُلُّهُمْ، عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ فِي حَدِيثِ جَرِيرٍ: كُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ فِي بَيْتِهِ وَهُنَّ اللُّعَبُ.
ابواسامہ، جریر اور محمد بن بشر سب نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ روایت کی، اور جریر کی حدیث میں کہا: میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں گڑیوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی اور وہ (ہمارے) کھلونے ہوتی تھیں۔ [صحيح مسلم/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 6288]
امام صاحب تین اساتذہ کی تین سندوں سے، ہشام ہی کی سند سے یہ حدیث بیان کرتے ہیں، جریر کی حدیث ہے: ”میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں بچیوں سے یعنی گڑیوں سے کھیلتی تھی۔“ [صحيح مسلم/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 6288]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2440
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 6288 in Urdu
محمد بن بشر العبدي ← هشام بن عروة الأسدي