کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
طہارت کے احکام و مسائل
The Book of Purification
23. باب الْمَسْحِ عَلَى النَّاصِيَةِ وَالْعِمَامَةِ:
23. باب: پیشانی اور پگڑی پر مسح کرنا۔
Chapter: Wiping over the forehead and the imamah
حدیث نمبر: 638
Save to word اعراب
وحدثنيه سويد بن سعيد ، حدثنا علي يعني ابن مسهر ، عن الاعمش ، بهذا الإسناد، وقال في الحديث: رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم.وحَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ مُسْهِرٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم.
اور یہی روایت مجھ (امام مسلم) کو سوید بن سعید نے علی بن مسہر سے اور انہوں نے اعمش سے مذکورہ بالا سند کے ساتھ بیان کی۔ اس میں «إن رسول الله صلى الله عليه وسلم» (یقیناً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے) کے بجائے «رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم» (میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا) کے الفاظ ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 275

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الرواة:
اسم الشهرةالرتبة عند ابن حجر/ذهبي
سليمان بن مهران الأعمش، أبو محمدثقة حافظ
علي بن مسهر القرشي، أبو الحسنثقة
سويد بن سعيد الهروي، أبو محمدصدوق يخطئ كثيرا

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

صحیح مسلم کی حدیث نمبر 638 کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 638  
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
اس حدیث میں پگڑی کے لیے عمامہ کی جگہ خمار (اوڑھنی)
کا لفظ آیا ہے،
کیونکہ پگڑی بھی خمار کی طرح سر کو ڈھانپ لیتی ہے۔
(شرح النووي: 1/135)
   تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 638   


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.