صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
54. باب تحريم سب الصحابة رضي الله عنهم:
باب: صحابہ رضی اللہ عنہم کو گالی دینے کی حرمت۔
ترقیم عبدالباقی: 2541 ترقیم شاملہ: -- 6489
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ، وَأَبُو كُرَيْبٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ الْأَعْمَشِ . ح وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ بَشَّارٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ جَمِيعًا، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، بِإِسْنَادِ جَرِيرٍ وَأَبِي مُعَاوِيَةَ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمَا وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ شُعْبَةَ وَوَكِيعٍ ذِكْرُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَخَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ.
وکیع اور شعبہ نے اعمش سے جریر اور ابومعاویہ کی سند کے ساتھ ان دونوں کی حدیث کے مانند روایت کی، لیکن شعبہ اور وکیع کی حدیث میں عبدالرحمان بن عوف اور خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا تذکرہ نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 6489]
امام مسلم نے اپنے مختلف اساتذہ کی سندوں سے یہ حدیث بیان کی ہے،جس طرح جریر اور ابومعاویہ نے بیان کی ہے،لیکن شعبہ اور وکیع کی حدیث میں عبدالرحمان بن عوف اور خالد بن ولید رضوان اللہ عنھم اجمعین کا ذکر نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 6489]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2541
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 6489 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 6489
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
جریر کی طرح ابو معاویہ بھی یہ حدیث ابو سعید سے بیان کرتے ہیں،
اس لیے ابو معاویہ کی روایت کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب کرنا،
امام مسلم رحمہ اللہ کے بعد کے کسی راوی کا وہم ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
جریر کی طرح ابو معاویہ بھی یہ حدیث ابو سعید سے بیان کرتے ہیں،
اس لیے ابو معاویہ کی روایت کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب کرنا،
امام مسلم رحمہ اللہ کے بعد کے کسی راوی کا وہم ہے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 6489]
Sahih Muslim Hadith 6489 in Urdu
شعبة بن الحجاج العتكي ← سليمان بن مهران الأعمش