صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
3. باب رغم انف من ادرك ابويه او احدهما عند الكبر فلم يدخل الجنة:
باب: بدبخت ہے وہ انسان جو بڑھاپے میں والدین کی خدمت کر کے جنت حاصل نہ کرے۔
ترقیم عبدالباقی: 2551 ترقیم شاملہ: -- 6512
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ، حَدَّثَنِي سُهَيْلٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَغِمَ أَنْفُهُ، ثَلَاثًا، ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَهُ.
سلیمان بن بلال نے کہا: مجھے سہیل نے اپنے والد (ابوصالح) سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار فرمایا: ”اس شخص کی ناک خاک آلود ہو گئی۔“ پھر (آگے) اسی (سابقہ حدیث) کے مانند بیان کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6512]
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی ناک خاک آلود ہو۔“ تین دفعہ فرمایا، آگے مذکورہ بالا روایت ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6512]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2551
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 6512 in Urdu
أبو صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي