صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
22. باب مداراة من يتقى فحشه:
باب: جس کی برائی کا ڈر ہو اس کی ظاہر میں خاطرداری کرنا۔
ترقیم عبدالباقی: 2591 ترقیم شاملہ: -- 6597
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ كِلَاهُمَا، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ ، فِي هَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ مَعْنَاهُ غَيْرَ أَنَّهُ، قَالَ: بِئْسَ أَخُو الْقَوْمِ، وَابْنُ الْعَشِيرَةِ.
معمر نے ابن منکدر سے اسی سند کے ساتھ اسی کے ہم معنی روایت بیان کی، مگر انہوں نے کہا: ”یہ قوم کا بدترین فرد ہے اور یہ گھرانے کا (بدترین) فرد ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6597]
امام صاحب اسی روایت کے ہم روایت دو اور اساتذہ سے اس فرق سے بیان کرتے ہیں کہ بئس رجل العشیرۃ کی جگہ بئس اخوالعشیرۃ ہے معنی ایک ہی ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6597]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2591
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 6597 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 6597
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
برے آدمی سے بھی درشتی اور سختی سے پیش نہیں آنا چاہیے بلکہ نرم گفتاری اور خندہ پیشانی سے اس کو متاثر کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
کیونکہ پیارومحبت نرمی سے تو اس کو قریب کیا جا سکتا ہے اگر اس سے درشتی و سختی کا رویہ اختیار کیا جائے گا تو وہ بدکلامی اور فحش گوئی پر اتر آئے گا،
اگرچہ دوسروں کو اس کی بری حرکات اور بری باتوں سے بچانے کے لیے آگاہ کر دیا جائے گا تاکہ وہ اس سے ہوشیار اور چوکنے رہیں اس کے فریب یا دھوکہ شکار نہ ہو جائیں۔

[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 6597]
معمر بن أبي عمرو الأزدي ← محمد بن المنكدر القرشي