پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
27. باب تحريم الكذب وبيان ما يباح منه:
باب: جھوٹ حرام ہے لیکن کسی حد تک درست ہے اس کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 2605 ترقیم شاملہ: -- 6635
وحَدَّثَنَاه عَمْرٌو النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، إِلَى قَوْلِهِ: وَنَمَى خَيْرًا، وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ.
معمر نے ہمیں زہری سے اسی سند کے ساتھ آپ کے اس فرمان تک خبر دی: ”اور اچھی بات پہنچائی۔“ اور اس کے بعد کا حصہ بیان نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6635]
یہی روایت امام صاحب ایک اور استاد سے «نَمِيَ خَيْرًا» تک بیان کرتے ہیں، اس کے بعد والا حصہ بیان نہیں کرتے۔ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6635]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2605
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥إبراهيم بن سعد الزهري، أبو إسحاق | ثقة حجة | |
👤←👥معمر بن أبي عمرو الأزدي، أبو عروة معمر بن أبي عمرو الأزدي ← إبراهيم بن سعد الزهري | ثقة ثبت فاضل | |
👤←👥إسماعيل بن علية الأسدي، أبو بشر إسماعيل بن علية الأسدي ← معمر بن أبي عمرو الأزدي | ثقة حجة حافظ | |
👤←👥عمرو بن محمد الناقد، أبو عثمان عمرو بن محمد الناقد ← إسماعيل بن علية الأسدي | ثقة |
Sahih Muslim Hadith 6635 in Urdu
معمر بن أبي عمرو الأزدي ← إبراهيم بن سعد الزهري