صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
6. باب من سن سنة حسنة او سيئة ومن دعا إلى هدى او ضلالة:
باب: جو شخص اچھی بات جاری کرے یا بری بات جاری کرے۔
ترقیم عبدالباقی: 1017 ترقیم شاملہ: -- 6801
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَأَبُو كُرَيْبٍ جَمِيعًا، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هِلَالٍ ، عَنْ جَرِيرٍ ، قَالَ: خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَحَثَّ عَلَى الصَّدَقَةِ، بِمَعْنَى حَدِيثِ جَرِيرٍ.
ابومعاویہ نے اعمش سے، انہوں نے (ابوضحیٰ) مسلم سے، انہوں نے عبدالرحمان بن ہلال سے اور انہوں نے حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطاب فرمایا: ”اور لوگوں کو صدقہ کی ترغیب دی،“ جیسا کہ مذکورہ حدیث ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب العلم/حدیث: 6801]
حضرت جریر بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطاب فرمایا:"اور لوگوں کو صدقہ کی ترغیب دی، جیسا کہ مذکورہ حدیث ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب العلم/حدیث: 6801]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1017
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
عبد الرحمن بن أبي هلال العبسي ← جرير بن عبد الله البجلي