صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
8. باب انشقاق القمر:
باب: شق القمر کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 2801 ترقیم شاملہ: -- 7075
وحَدَّثَنِيهِ بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ كِلَاهُمَا، عَنْ شُعْبَةَ بِإِسْنَادِ ابْنِ مُعَاذٍ، عَنْ شُعْبَةَ نَحْوَ حَدِيثِهِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ ابْنِ أَبِي عَدِيٍّ، فَقَالَ: اشْهَدُوا اشْهَدُوا.
محمد بن جعفر اور ابن عدی دونوں نے شعبہ سے، شعبہ سے ابن معاذ کی سند کے ساتھ اسی کی مانند حدیث روایت کی، مگر ابن ابی عدی کی حدیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اس کے) گواہ بن جاؤ، گواہ بن جاؤ“۔ [صحيح مسلم/كتاب صفة القيامة والجنة والنار/حدیث: 7075]
یہی روایت امام صاحب اپنے دو اساتذہ سے بیان کرتے ہیں، ہاں ابن ابی عدی رحمۃ اللہ علیہ کی حدیث میں ہے کہ آپ نے فرمایا:" گواہ ہو جاؤ۔گواہ ہو جاؤ۔" [صحيح مسلم/كتاب صفة القيامة والجنة والنار/حدیث: 7075]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2801
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 7075 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 7075
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ نے اپنے پاس موجود لوگوں کو گواہ اس لیے بنایا تاکہ وہ دوسروں کے سامنے اس کی شہادت دے سکیں۔
فوائد ومسائل:
آپ نے اپنے پاس موجود لوگوں کو گواہ اس لیے بنایا تاکہ وہ دوسروں کے سامنے اس کی شہادت دے سکیں۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 7075]
Sahih Muslim Hadith 7075 in Urdu
محمد بن إبراهيم السلمي ← شعبة بن الحجاج العتكي