صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
12. باب حكم ضفائر المغتسلة:
باب: غسل کرنے والی عورتوں کی مینڈھیوں کا حکم۔
ترقیم عبدالباقی: 330 ترقیم شاملہ: -- 746
وحَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ الدَّارِمِيُّ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ عَدِيٍّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَقَالَ: أَفَأَحُلُّهُ، فَأَغْسِلُهُ مِنَ الْجَنَابَةِ، وَلَمْ يَذْكُرِ: الْحَيْضَةَ.
ایوب بن موسیٰ سے (سفیان ثوری کے بجائے) روح بن قاسم نے اسی (سابقہ سند) کے ساتھ روایت کی کہ انہوں (ام سلمہ رضی اللہ عنہا) نے کہا: کیا میں چوٹی کو کھول کر غسل جنابت کروں؟ ... انہوں (روح بن قاسم) نے حیض کا تذکرہ نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الحيض/حدیث: 746]
امام صاحب رحمہ اللہ ایک دوسری سند سے روایت کرتے ہیں کہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا: کیا میں انہیں کھول کر غسل جنابت کروں؟ حیض کا تذکرہ نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الحيض/حدیث: 746]
ترقیم فوادعبدالباقی: 330
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 746 in Urdu
روح بن القاسم التميمي ← أيوب بن موسى القرشي