🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب فِي نُزُولِ تَحْرِيمِ الْخَمْرِ:
باب: شراب کی حرمت کے بیان میں۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 3032 ترقیم شاملہ: -- 7561
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ . ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ كِلَاهُمَا، عَنْ أَبِي حَيَّانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمَا، غَيْرَ أَنَّ ابْنَ عُلَيَّةَ فِي حَدِيثِهِ الْعِنَبِ كَمَا، قَالَ ابْنُ إِدْرِيسَ وَفِي حَدِيثِ عِيسَى الزَّبِيبِ كَمَا قَالَ ابْنُ مُسْهِرٍ.
اسماعیل بن علیہ اور عیسیٰ بن یونس دونوں نے ابوحیان سے اسی سند کے ساتھ ان دونوں کی حدیث کے مانند روایت کی، البتہ ابن علیہ کی حدیث میں ہے: انگور، جس طرح ابن ادریس نے کہا ہے۔ اور عیسیٰ کی روایت میں کشمش ہے۔ جس طرح ابن مسہر نے کہا ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب التفسير/حدیث: 7561]
امام صاحب یہی روایت دو اور اساتذہ سے بیان کرتے ہیں، ابن علیہ رحمہ اللہ کی روایت میں ابن ادریس رحمہ اللہ کی طرح انگور کا لفظ ہے اور عیسیٰ رحمہ اللہ کی حدیث میں ابن مسہر رحمہ اللہ کی طرح «الزَّبِيبِ» ”منقہ“ کا لفظ ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب التفسير/حدیث: 7561]
ترقیم فوادعبدالباقی: 3032
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥يحيى بن سعيد التيميثقة عابد
👤←👥عيسى بن يونس بن أبي إسحاق
Newعيسى بن يونس بن أبي إسحاق ← يحيى بن سعيد التيمي
ثقة مأمون
👤←👥إسحاق ابن راهويه
Newإسحاق ابن راهويه ← عيسى بن يونس بن أبي إسحاق
ثقة حافظ مجتهد
👤←👥إسماعيل ابن علية
Newإسماعيل ابن علية ← إسحاق ابن راهويه
ثقة حافظ
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة
Newأبو بكر ابن أبي شيبة ← إسماعيل ابن علية
ثقة حافظ ، صاحب تصانيف
Sahih Muslim Hadith 7561 in Urdu