صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
24. باب نسخ: «الوضوء مما مست النار»:
باب: ایسی چیز سے وضو کا حکم منسوخ ہونا جسے آگ نے چھوا ہو۔
ترقیم عبدالباقی: 356 ترقیم شاملہ: -- 796
قَالَ عَمْرٌو : حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِذَلِكَ.
یعقوب بن اشج نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام کریب سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے یہی حدیث بیان کی ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الحيض/حدیث: 796]
عمرو رحمہ اللہ نے کہا، مجھے جعفر بن ربیعہ رحمہ اللہ نے یعقوب بن اشج رحمہ اللہ سے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے مولی کریب رحمہ اللہ سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے مذکورہ بالا روایت سنائی۔ [صحيح مسلم/كتاب الحيض/حدیث: 796]
ترقیم فوادعبدالباقی: 356
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
كريب بن أبي مسلم القرشي ← ميمونة بنت الحارث الهلالية