صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
25. باب النهي عن سبق الإمام بركوع او سجود ونحوهما:
باب: امام سے پہلے رکوع اور سجود وغیرہ کرنے کی ممانعت۔
ترقیم عبدالباقی: 426 ترقیم شاملہ: -- 962
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، وَإِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ ابْنِ فُضَيْلٍ جَمِيعًا، عَنِ الْمُخْتَارِ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِهَذَا الْحَدِيثِ، وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ جَرِيرٍ: وَلَا بِالِانْصِرَافِ.
(علی بن مسہر کے بجائے) جریر اور ابن فضیل دونوں نے اپنی اپنی سند سے مختار بن فلفل سے روایت کی، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ بالا روایت بیان کی، جریر کی حدیث میں ”نہ سلام پھیرنے میں“ کے الفاظ نہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 962]
جریر رحمہ اللہ اور ابن فضیل رحمہ اللہ دونوں نے مختار رحمہ اللہ سے انس رضی اللہ عنہ کی مذکورہ بالا مرفوع روایت سنائی، جریر رحمہ اللہ کی حدیث میں سلام پھیرنے کا تذکرہ نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 962]
ترقیم فوادعبدالباقی: 426
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 962 in Urdu
مختار بن فلفل القرشي ← أنس بن مالك الأنصاري