صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
28. باب تسوية الصفوف وإقامتها وفضل الاول فالاول منها والازدحام على الصف الاول والمسابقة إليها وتقديم اولي الفضل وتقريبهم من الإمام:
باب: صفوں کو سیدھا کرنے اور پہلی صف کی فضیلت اور پہلی صف پر سبقت کرنے اور فضیلت والوں کو امام کے قریب ہونے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 440 ترقیم شاملہ: -- 986
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ.
عبدالعزیز، یعنی دراوردی، نے سہیل سے اسی سند کے ساتھ (یہی) روایت بیان کی ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 986]
امام صاحب رحمہ اللہ ایک اور استاد سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 986]
ترقیم فوادعبدالباقی: 440
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سهيل بن أبي صالح السمان، أبو يزيد | ثقة | |
👤←👥عبد العزيز بن محمد الدراوردي، أبو محمد عبد العزيز بن محمد الدراوردي ← سهيل بن أبي صالح السمان | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥قتيبة بن سعيد الثقفي، أبو رجاء قتيبة بن سعيد الثقفي ← عبد العزيز بن محمد الدراوردي | ثقة ثبت |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 986 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 986
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث کا تعلق اس جماعت سے ہے جو عورتیں مردوں کے ساتھ پڑھتی ہیں اور ان کی نظر مردوں پر پڑتی ہے اور ان کی توجہ مردوں کی حرکات وسکنات کی طرف مبذول ہو جاتی ہے کیونکہ درمیان میں پردہ نہیں ہوتا تھا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث کا تعلق اس جماعت سے ہے جو عورتیں مردوں کے ساتھ پڑھتی ہیں اور ان کی نظر مردوں پر پڑتی ہے اور ان کی توجہ مردوں کی حرکات وسکنات کی طرف مبذول ہو جاتی ہے کیونکہ درمیان میں پردہ نہیں ہوتا تھا۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 986]
عبد العزيز بن محمد الدراوردي ← سهيل بن أبي صالح السمان