علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قرآن مجید کے مخلوق نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1133
سَمِعْتُ صُلَيْحَةَ بِنْتَ أَبِي نُعَيْمٍ الْفَضْلِ بْنِ دُكَيْنٍ، تَقُولُ، سَمِعْتُ أَبِي، يَقُولُ:"الْقُرْآنُ كَلامُ اللَّهِ تَعَالَى غَيْرُ مَخْلُوقٍ"
میں نے صلیحہ بنت ابی نعیم الفضل بن دکین سے سنا، وہ کہتی ہیں کہ میں نے اپنے باپ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے کہ قرآن اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اور یہ مخلوق نہیں ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كتاب التفسير و فضائل القرآن/حدیث: 1133]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3678، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1198
یہ حدیث تو نہیں ہے، بلکہ محدث شہیر ابونعیم فضل بن دکین رحمہ اللہ کا قول ہے جو کتاب و سنت کے بیان کردہ عقائد کے عین مطابق ہے۔»
یہ حدیث تو نہیں ہے، بلکہ محدث شہیر ابونعیم فضل بن دکین رحمہ اللہ کا قول ہے جو کتاب و سنت کے بیان کردہ عقائد کے عین مطابق ہے۔»
الحكم على الحديث: صحيح
Muajam E Sagheer Hadith 1133 in Urdu