🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
پوشیدہ صدقہ کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 417
وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:"صَدَقَةُ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ"
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، وہ فرما رہے تھے کہ: پوشیدہ صدقہ اللہ کا غصہ بجھا دیتا ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كتاب الزكوٰة/حدیث: 417]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6479، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7761، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1034
قال الھیثمی: فيه أصرم بن حوشب وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (3 / 115)
قال الشيخ الألباني: حسن لغيرہ «سلسلة الصحيحه» : برقم: 1908»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Muajam E Sagheer Hadith 417 in Urdu