پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جنت میں داخلے اور ایامِ تشریق میں روزوں کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 424
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْبَرَبْهَارِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" بَعَثَهُ وَأَوْسَ بْنَ الْحَدَثَانِ فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ، فَنَادَى أَنَّهُ لا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلا نَفْسٌ مُؤْمِنَةٌ، وَأَيَّامُ مِنًى أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ"، لا يُرْوَى عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اور سیدنا اوس بن حدثان رضی اللہ عنہ کو تشریق کے دنوں میں بھیجا تو انہوں نے بلند آواز سے پکار کر کہا: جنت میں مؤمن جان کے علاوہ اور کوئی نہیں جا سکتا، اور منیٰ کے دن کھانے پینے کے دن ہیں۔ [معجم صغير للطبراني/كتاب الحج و العمرة/حدیث: 424]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1142، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8349، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16035، والطبراني فى «الكبير» برقم: 612، 191، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1804، والطبراني فى «الصغير» برقم: 81»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Muajam E Sagheer Hadith 424 in Urdu
عبد الله بن كعب الأنصاري ← كعب بن مالك الأنصاري