🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مومن کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 60
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"لا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّكُمْ بِحُبِّي، أَتَرْجُونَ أَنْ يَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِشَفَاعَتِي وَلا يَدْخُلُهَا بَنُو عَبْدِ الْمُطَّلِبِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قُرَّةَ، إِلا أَصْرَمُ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الأَشْعَثِ
سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بھی اس وقت مومن نہیں ہوتا یہاں تک کہ میری محبت کی وجہ سے تم سے محبت کرے، کیا ان کو یہ امید ہے کہ وہ میری شفاعت سے جنت میں داخل ہو جائیں گے مگر عبدالمطلب کی اولاد داخل نہ ہو گی؟“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الإيمان/حدیث: 60]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6479، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4647، 7761، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1037، 667
قال الهيثمي: وفيه أصرم بن حوشب وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 170)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Muajam E Sagheer Hadith 60 in Urdu