علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند عبدالله بن عمر سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث نمبر:14
حدیث نمبر: 14
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ الْوَصَّافِيِّ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَبْغَضُ الْحَلالِ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ الطَّلاقُ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حلال کاموں میں سے اللہ کو سب سے زیادہ ناپسندیدہ کام طلاق ہے۔“ [مسند عبدالله بن عمر/حدیث: 14]
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجة: الطلاق: باب حدثنا سويد بن سعيد: رقم الحديث: 2018، سنن ابي داؤد: الطلاق: باب فى كراهية الطلاق: رقم الحديث: 2178»
الحكم على الحديث: قال الشيخ الألباني: ضعيف
الرواة الحديث:
Musnad Abdullah bin Umar Hadith 14 in Urdu
محارب بن دثار السدوسي ← عبد الله بن عمر العدوي