علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند عبدالله بن عمر سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث نمبر:68
حدیث نمبر: 68
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا صَالِحٌ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ وَهُو مُحْرِمٌ، فَوَجَدَ بَرْدًا، فَأَلْقَيْتُ عَلَيْهِ بُرْنُسًا، فَقَالَ: مَا هَذَا؟ قُلْتُ: بُرْنُسٌ، فَقَالَ: أَلَمْ تَعْلَمْ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" نَهَى عَنِ الْبُرْنُسِ".
نافع رحمہ اللہ نے بیان کیا میں عبداللہ رضی اللہ عنہما کے ساتھ تک جبکہ وہ احرام کی حالت میں تھے، انہوں نے ایک چادر لی تو میں نے ان کو ٹوپی پہنا دی تو آپ نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ میں نے کہا: ٹوپی ہے تو آپ نے فرمایا: کیا تجھے معلوم نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (محرم کو) ٹوپی پہننے سے منع کیا ہے۔ [مسند عبدالله بن عمر/حدیث: 68]
تخریج الحدیث: «سنن ابي داؤد، المناسك، باب ما يلبس المحرم، رقم الحديث: 1828»
محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔
محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔
الحكم على الحديث: قال الشيخ الألباني: صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمن | صحابي | |
👤←👥نافع مولى ابن عمر، أبو عبد الله نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي | ثقة ثبت مشهور | |
👤←👥صالح بن كيسان الدوسي، أبو محمد، أبو الحارث صالح بن كيسان الدوسي ← نافع مولى ابن عمر | ثقة ثبت |
Musnad Abdullah bin Umar Hadith 68 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي